0800-00-558
0348 1112558
کے کے ٹی آرتھوپیڈک سپائن سینٹر
آپ کی ریڑھ کی ہڈی کی صحت
ہماری ذمہ داری
کے کے ٹی آرتھوپیڈک سپائن سینٹر ریڑھ کی ہڈی سے منسلک
امراض کا بغیر سرجری و ادویات ایک انقلابی طریقہ علاج
کے کے ٹی ہے کیا؟
کے کے ٹی آرتھوپیڈک سپائن سینٹر میں کمر اور گردن درد میں مبتلا مریضوں کا علاج بغیر سرجری و ادویات جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ فراہم کیا جاتا ہے. کے کے ٹی کا طریقہ علاج، خصوصی ساؤنڈ ویوز کے ذریعے ریڑھ کی ہڈی کے ترچھے پن سے فوری اور دیرپا نجات.
اب ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض میں مبتلا مریض پر سکون اور درد سے پاک زندگی گزار سکتے ہیں
کے کے ٹی میں فراہم کردہ امراض کا علاج
کے کے ٹی ہی کیوں؟
بغیر سرجری و بغیر ادویات
چونکہ کے کے ٹی آرتھوپیڈک سپائن سینٹر میں ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج بغیر آپریشن اور ادویات کیا جاتا ہے، اس لئے سرجری سے منسلک جسم پر کوئی نشان یا منفی اثرات نہیں
درد سے پاک طریقہ علاج
کے کے ٹی کا طریقہ علاج غیر نقصان دہ اور قطعاً بے ضرر ہے
جدید ترین ٹیکنالوجی
کے کے ٹی آرتھوپیڈک سپائن سینٹر ریڑھ کی ہڈی کی تکلیف میں مبتلا افراد کو منفرد اور جدید ٹیکنالوجی کی سہولت فراہم کرنے والا پاکستان کا پہلا بین الاقوامی ادارہ ہے
ریڑھ کی ہڈی سے منسلک امراض کا علاج
%
کامیابی کی شرح
کامیاب ٹریٹمنٹس
بین الاقوامی مراکز
KKT Orthopedic Spine center offers a revolutionary non-surgical treatment option for victims of back pain and neck pain.
0348 1112558
0800 00558
info@kktpakistan.com
Treatments
Neck Pain
Back Pain
Sciatica
Arthritis
View All...
Quick Links
Why KKT
Success Stories
Blogs
Locations
Lahore
Rawalpindi
Karachi
Multan
Faisalabad
Peshawar
Hyderabad